صفحہ اول

سوشل میڈیا

اتوار، 16 جنوری، 2022

Speech on republic day...

Speech on republic day...

 Respected Principal, teachers, and my dear friends,
First of all, I would like to thank who has given me such a great opportunity to speak on Republic Day.
Today, we all have gathered here to celebrate the 73rd Republic Day of our nation. This is a great and auspicious occasion for all of us. We should congratulate each other and pray to God for the development and prosperity of our nation.
We celebrate Republic Day in India on 26th January every year because the Constitution of India came into force on this day. We have been celebrating Republic Day of India continuously since 1950 because the Constitution of India came into force on 26 January 1950.
Republic means the supreme power of the people living in the country and only the people have the right to choose their representatives as political leaders to lead the country in the right direction. Therefore, India is a republic country where the people choose their leader as the Prime Minister.

بدھ، 5 جنوری، 2022

تدریس کے 35 طریقے

 

تدریس کے 35 طریقے

تدریس کے دو پہلو ہیں۔۔

 () استاذ مرکوز طریقہ
(
) طالب علم مرکوز طریقہ
پہلے استاذ مرکوز طریقہ تدریس کی زیادہ اہمیت تھی؛ لیکن دور حاضر میں طالب علم مرکوز طریقہ تدریس کو اہمیت حاصل ہے۔ ذیل کی سطروں میں تدریس کے 35 طریقوں کا تعارف پیش کیا جارہا ہے۔
(
) کہانی طریق تدریس(Story Telling Method)
اس میں بچوں کو کہانی سناکر معلومات فراہم کی جاتی ہیں، جو بچوں کی نفسیات سے بہت ہم آہنگ ہوتا ہے۔آئیڈیل شخصیات، سماجی کارکنان، بادشاہوں اور اخلاقیات پر مشتمل قصے کہانیاں زیادہ موثر ہوتی ہیں۔ اس کا بنیادی مقصد بچوں میں ترغیب اور شوق پیدا کرنا ہوتاہے۔ کہانیوں کے لیے ضروری ہے کہ بچوں کی قوت فہم اور زبان کے مطابق لکھا جائے۔یہ طریقہ بالعموم 6 سال کی عمر کے بچوں کے لیے مفید ہوتا ہے۔
خصوصیات
(
) کسی چیز پر فوکس کرنا۔
(
) تصورات میں تخلیقیت۔
(
) ذخیرہ الفاظ میں اضافہ۔
(2)
متن تدریس طریقہ (Text Book Method)
اس میں اساتذہ بلند آواز سے کتاب کے متن کو پڑھتے ہیں اور اہم اہم پوائنٹ کی تشریح کرتے ہیں۔ اس میں طالب علموں کو بھی متن پڑھنے کا موقع دیا جاتا ہے۔اس کے لیے ضروری ہے کہ متن آسان زبان میں لکھی جائے۔ مضمون کو بچوں کی عمر کے لحاظ سے عام فہم رکھا جائے۔ کتابت، طباعت اور مشمولات میں ایسی چیزیں شامل کی جائیں، جو بچوں کے لیے دل کشی اور تفریح کا ذریعہ بنیں۔