صفحہ اول

سوشل میڈیا

سافٹ ویئر

Nadawi-All Urdu+Hindi-Unicode-Fonts App
ندوی اردو ہندی آل یونک فاؤنٹ ایپ۔
ندوی اردو ہندی آل یونک فاؤنٹ ایپ رائٹر کے لئے دنیا کا سب سے بہترین ایپ ہے۔
اس ایپ میں تمام اردو ہندی یونک فونٹ کو بڑے اہتمام کے ساتھ ترتیب دیاگیاہے۔
جس کو انسٹال کرکے تمام فونٹ کو اپنے کمپیوٹر میں سیٹ اپ کرکے ٹائپنگ کرسکتے ہیں۔
 اس ایپ میں اردو ہندی کی بورڈ کے ساتھ تمام ضروری فونٹ کو بھی ایڈ کیا گیا ہے ۔
جو تمام کمپیوٹر، لیپ ٹاپ ،کے تمام ونڈوز میں یکساں کام کرے گا ۔
جس کو ٹائم ٹو ٹائم حسب حال اپ گریڈ بھی کیا جائے گا۔
تمام یوزر سے دعاؤں کی درخواست ہے۔ 
नदवी उर्दू हिंदी ऑल यूनिक फोंट ऐप
नदवी उर्दू हिंदी ऑल यूनिक फोंट ऐप लेखक के लिए दुनिया का सबसे अच्छा ऐप है
इस ऐप मेंसभी उर्दू हिंदी यूनिक फोंट को बहुत सावधानी से व्यवस्थित किया गया है। उन्हें स्थापित करकेआप अपने कंप्यूटर में सभी फोंट सेट कर सकते हैं और टाइप कर सकते हैं। इस ऐप में उर्दू हिंदी कीबोर्ड के साथ सभी आवश्यक फोंट जोड़े गए हैं। सभी कंप्यूटरलैपटॉप की सभी खिड़कियों में समान रूप से काम करेगा जो समय-समय पर अपग्रेड किए जाएंगे। सभी उपयोगकर्ताओं से प्रार्थना की अपील जाती है।+919630110020 

ندوی انٹرپرائزز ایپ
یہ ندوی انٹرپرائزز کا اینڈرائیڈ ایپ ہےجس کو ڈاؤن لوڈ کرکے اپنے موبائل میں انسٹال کر سکتے ہیں اس موبائل ایپ میں دن کے اہم خبروں کے ساتھ تمام طرح کے معلومات اپ ڈیٹ کیا جاتاہے۔جن میں ندوی نیوز، دار الافتاء دیوبند،ندوۃ العلماء، اسلامی کتابیں، وعظ و نصیحت، آڈیو بیانات، ویڈیوز ،اور سافٹ ویئر وغیرہ۔خود بھی فائدہ اٹھائیں اور دوسروں کی رہنمائی کریں۔


3 تبصرے:

  1. ماشاءاللہ بہت عمدہ حضرت اللہ تعالی آپ کے دینی و علمی خدمات کو قبول فرمائے۔

    جواب دیںحذف کریں
  2. حضرت نے اپنے مدرسے کے لیے ایک نئی بلاگر سائیٹ تیار کرنا چاہتا ہوں کیا آپ میری ہیلپ کریں گے

    جواب دیںحذف کریں
  3. حضرت آپ بہت اچھی خدمت کر رہے ہیں اس سے پوری قوم کو فائدہ ہو گا۔۔۔

    جواب دیںحذف کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔
اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔