چھ کلمے
اردو٬ عربی٬ انگلش٬ اور ہندی ترجمے کے ساتھ
۱- اَوّل کلمہ طیّب
لَآ اِلٰهَ اِلَّا اﷲُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اﷲِ.
اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں، محمد ( صلی اللہ
علیہ وآلہ وسلم) اللہ کے رسول ہیں۔‘‘
(1)There is none worthy of worship except
Allah and Muhammad is the Messenger of Allah.
(१) भगवान को छोड़कर कोई और पूजा का योग्य नहीं है, मुहम्मद (शांति और अल्लाह के आशीर्वाद उस पर हो) अल्लाह के दूत हैं।
۲ دوسرا کلمہ شہادت
اَشْهَدُ اَنْ لاَّ اِلٰهَ اِلاَّ ﷲُ وَحْدَهُ
لَا شَرِيْکَ لَهُ وَاَشْهَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُوْلُهُ.
’’میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ
کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں اور میں گواہی
دیتا ہوں کہ بیشک محمد ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) اللہ کے بندے اور رسول ہیں۔‘‘
(2)I bear witness that (there is) none worthy
of worship except Allah; One is He, no partner hath He, and I bear witness that
Muhammad [P.B.U.H.] is His Servant and Messenger.
(२)मैं यह गवाही देता हूं कि भगवान को छोड़कर कोई और पूजा का योग्य नहीं है, वह अकेला है, उसके पास कोई साझेदारी नहीं है और मैं यह गवाही देता हूं कि मुहम्मद (शांति और अल्लाह के आशीर्वाद उस पर हो) ईश्वर के दूत और उसके मेसेंजर हैं।
۳ تیسرا کلمہ تمجید
سُبْحَانَ اﷲِ وَالْحَمْدُ ﷲِ وَلَآ اِلٰهَ
اِلَّا ﷲُ وَﷲُ اَکْبَرُ ط وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلَّا بِاﷲِ الْعَلِيِ
الْعَظِيْمِ.
’’اللہ پاک ہے اور سب تعریفیں
اللہ ہی کے لیے ہیں اور اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اور اللہ سب سے بڑا
ہے۔ گناہوں سے بچنے کی طاقت اور نیکی کی توفیق نہیں مگر اللہ کی طرف سے عطا ہوتی
ہے جو بہت بلند عظمت والا ہے۔‘‘
مکمل تحریر<<<
(3) Flawless is Allah and the Praise is of Allah, and (there is) none worthy of worship except Allah, and Allah is the Greatest. And (there is) no power and no strength except from Allah, the Most High, the Most Great.
(३)अल्लाह शुद्ध है, और सभी परिभाषा अल्लाह के लिए हैं, और ईश्वर को छोड़कर किसी और के लिए पूजा कि योग्य नहीं है, और अल्लाह सबसे दयालु है पाप से बचने की शक्ति पुण्य करने की कूव्वत नहीं है, मगर ईश्वर के साथ, जो बहुत अधिक शक्तिशाली है।
۴ چوتھا کلمہ توحید
لَآ اِلٰهَ اِلاَّ ﷲُ وَحْدَهُ لَاشَرِيْکَ لَهُ لَهُ الْمُلْکُ وَلَهُ الْحَمْدُ يُحْی وَيُمِيْتُ وَهُوَ حَيٌّ لَّا يَمُوْتُ اَبَدًا اَبَدًا ، ذُوالْجَلَالِ وَالْاِکْرَامِ ، بِيَدِهِ الْخَيْرُ ، وَهُوَعَلٰی کُلِّ شَيْئٍ قَدِيْر.
’’اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کے لیے بادشاہی ہے اور اسی کے لئے تعریف ہے، وہی زندہ کرتا اور مارتاہے اور وہ ہمیشہ زندہ ہے، اسے کبھی موت نہیں آئے گی، بڑے جلال اور بزرگی والا ہے۔ اس کے ہاتھ میں بھلائی ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔‘‘
(4)(There is) none worthy of worship except Allah - One is He, no partners hath He. His is the Dominion, and His is the Praise. He gives life and causes death, and He is Living, who will not die, never. He of Majesty and Munificence. Within His Hand is (all) good. And He is, upon everything, Able (to exert His Will).
(४)भगवान को छोड़कर कोई और पूजा का योग्य नहीं है, वह अकेला है, उसके पास कोई साथी नहीं है, और उसके लिए प्रशंसा की जाती है, और वह सब-जानकार है, और वही जीवित करता है, और वही मृत्यु देता है वह हमेशा से है, उसकी कभी मृत्यु नहीं होगी , उसी के हाथ में भलाई है और वह हर चीज पर कादिर है
۵ پانچواں کلمہ اِستغفار
اَسْتَغْفِرُ ﷲَ رَبِّيْ مِنْ کُلِّ ذَنْبٍ اَذْنَبْتُهُ عَمَدًا اَوْ خَطَاً سِرًّا اَوْ عَلَانِيَةً وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ مِنَ الذَّنْبِ الَّذِيْ اَعْلَمُ وَمِنَ الذَّنْبِ الَّذِيْ لَآ اَعْلَمُ ط اِنَّکَ اَنْتَ عَلَّامُ الْغُيُوْبِ وَسَتَّارُ الْعُيُوْبِ وَغَفَّارُ الذُّنُوْبِ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلَّا بِاﷲِ الْعَلِيِّ الْعَظِيْمِ.
’’میں اپنے پروردگار اللہ سے معافی مانگتا ہوں ہر اس گناہ کی جو میں نے جان بوجھ کر کیا یا بھول کر، چھپ کر کیا یا ظاہر ہوکر۔اور میں اس کی بارگاہ میں توبہ کرتا ہوں اس گناہ کی جسے میں جانتا ہوں اور اس گناہ کی بھی جسے میں نہیں جانتا۔(اے اللہ!) بیشک تو غیبوں کا جاننے والا، عیبوں کا چھپانے والا اور گناہوں کا بخشنے والا ہے۔ اور گناہ سے بچنے کی طاقت اور نیکی کرنے کی قوت نہیں مگرا للہ کی مدد سے جو بہت بلند عظمت والا ہے۔‘‘
(5)I seek forgiveness from Allah, my Lord, from every sin I committed knowingly or unknowingly, secretly or openly, and I turn towards Him from the sin that I know and from the sin that I do not know. Certainly You, You (are) the Knower of the hidden things and the Concealer (of) the mistakes and the Forgiver (of) the sins. And (there is) no power and no strength except from Allah, the Most High, the Most Great.
(५)मैं अपने भगवान से क्षमा मांगता हूं, उन पापों की जो जानबूझकर किया या भूलकर , छिपा कर किया, या, जाहिर हो कर और मैं उन पाप का उस्से पश्चाताप करता हूं जो मुझे पता है, और उन पाप का जो मुझे नहीं पता ए ईश्वर वास्तव में तू अनदेखी का ज्ञात करने वाला दोषियों को छुपाने वाला और पापों का क्षमा करने वाला है पाप से बचने की शक्ति और पुण्य करने का क्षमता नहीं है मगर ईश्वर की सहायता से जो बहुत शक्तिशाली और महान है!
۶ چھٹا کلمہ ردِّ کفر
اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اَعُوْذُ بِکَ مِنْ اَنْ اُشْرِکَ بِکَ شَيْئًا وَّاَنَا اَعْلَمُ بِهِ وَاَسْتَغْفِرُکَ لِمَا لَآ اَعْلَمُ بِهِ تُبْتُ عَنْهُ وَتَبَرَّاْتُ مِنَ الْکُفْرِ وَالشِّرْکِ وَالْکِذْبِ وَالْغِيْبَةِ وَالْبِدْعَةِ وَالنَّمِيْمَةِ وَالْفَوَاحِشِ وَالْبُهْتَانِ وَالْمَعَاصِيْ کُلِّهَا وَاَسْلَمْتُ وَ اٰمَنٰتُ وَ اَقُوْلُ لَآ اِلٰهَ اِلَّا اﷲُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ ﷲ
’’اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں اس بات سے کہ میں کسی شے کو جان بوجھ کر تیرا شریک بناؤں اور بخشش مانگتا ہوں تجھ سے اس (شرک) کی جسے میں نہیں جانتا اور میں نے اس سے (یعنی ہر طرح کے کفر و شرک سے) توبہ کی اور بیزار ہوا کفر، شرک، جھوٹ، غیبت، بدعت اور چغلی سے اور بے حیائی کے کاموں سے اور بہتان باندھنے سے اور تمام گناہوں سے۔ اور میں نے اسلام قبول کیا اور ایمان لایا ۔ اور میں کہتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں، محمد ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اللہ کے رسول ہیں۔‘‘
6 O Allah! I seek protection in You from that I should not join any partner with You and I have knowledge of that and I seek Your forgiveness from that which I do not know. I repent from it (ignorance) and I reject disbelief (kufr) and joining partners with You (shirk) and of falsehood and slandering (gheebat) and innovation in religion (bid'at) and tell-tales and bad, evil deeds and the blame and the disobedience, all of them. And I submit to Your will and I say: (There is) none worthy of worship except Allah and Muhammad [P.B.U.H.] is the Messenger of Allah.
(६)हे भगवान! मैं आपकी शरण चाहता हूं इससे कि मैं आपके साथ किसी और को जानबूझकर साझा करुं और क्षमा चाहता हूं उस शिरक की जिसका मुझे ज्ञान नहीं और मैं सभी प्रकार के अविश्वासियों और साझेदारी पर पश्चाताप करता हूं और बेजार हुआ अविश्वास, साझेदारी ,झूठ ,गीबत, नवाचारी और चुगली से और बेहयाई के कार्य से और बदनामी बांधने से और सभी पापों से भगवान को छोड़कर कोई और पूजा का योग्य नहीं है, मुहम्मद (शांति और अल्लाह के आशीर्वाद उस पर हो) अल्लाह के दूत हैं।
ایمان مجمل
یہ ہے
اٰمَنٰتُ بِاللّٰہِ کما ھُوَ بِاَسمَآئِہِ
وَصِفَاتِہِ وَ قَبِلتُ جَمِیعَ اَحکَامِہِ
" میں اللّٰہ پر ایمان لایا
جیسا کہ وہ اپنے ناموں اور صفتوں کے ساتھ ہے اور میں نےاس کے تمام احکام قبول کئے"
"I believe in God as he is with his
names and attributes, and I accept all his commands.
"मैं ईश्वर पर विश्वास करता हूं जैसा कि वह अपने नाम और गुणों के साथ है, और मैं उसकी सभी आज्ञाओं को मानता हूं।
ایمان مفصل
یہ ہے
اٰمَنتُ بِاللّٰہِ وَ مَلئِکَتِہِ وَ کُتُبِہِ
وَ رَسُلِہِ وَ لیَومِ الاٰخِرِ وَ القَدِر خَیرِہِ وَ شَرِّہِ مِنَ اللّٰہِ
تَعَالٰی وَالبَعثِ بَعدَالمَوتِ
" میں اللّٰہ تعالیٰ پر اور اس
کے فرشتوں اور اس کی کتابوں اور اس کے رسولوں اور قیامت کے دن پر اور اس پر کہ
اچھی اور بری تقدیر اللّٰہ تعالیٰ کی طرف سے ہوتی ہے اور موت کے بعد اٹھائے جانے
پر ایمان لایا "
I believe in Allaah and His angels, His
Books, His Messengers, and the Day of Judgment, and that good and bad fate is
from Allah and after being raised after death "
मैं ईश्वर और उसके स्वर्गदूतों, उनकी पुस्तकों, उनके दूतों और न्याय के दिन में विश्वास करता हूं, और यह कि अच्छा और बुरा भाग्य अल्लाह कि तरफ से है और मृत्यु के बाद उठाए जाने पर
ایمان مفصل میں جن سات چیزوں کا ذکر ہوا ہے ان پر ہر
مسلمان کو ایمان لانا ضروری ہے اور وہ سات چیزیں یہ ہیں
١. اللّٰہ
تعالٰی پر ایمان لانا ۔
٢. اس
کے فرشتوں پر ایمان لانا ۔
٣. اللّٰہ
تعالیٰ کی کتابوں پر ایمان لانا ۔
٤. اس
کے رسولوں پر ایمان لانا ۔
٥. یومِ
آخرت پر ایمان لانا ۔
٦. تقدیر
کا منجانب اللّٰہ ہونا ۔
٧. موت
کے بعد اٹھائے جانے پر ایمان لانا

ماشاءاللہ بہت عمدہ حضرت ابھی آپ کہاں پہ ہیں ہمیں آپ جیسے استاذ کی ضرورت ہے
جواب دیںحذف کریںیہ تبصرہ مصنف کی طرف سے ہٹا دیا گیا ہے۔
جواب دیںحذف کریںحضرت میں آپ کا شاگرد ہوں آپ کی ہر تحریر بہت اچھی ہوتی ہے میں آپ کا ہر مضمون پڑھتا ہوں آپ ہمارے لیے دعا کر دیجیے گا
جواب دیںحذف کریںالسلام علیکم ورحمۃ اللہ مولانا کیسے ہیں رابعہ اپی نے سلام کیا۔ آپ کی تحریر بہت اچھی ہے میں آپ کا ہر مضمون پڑھتی ہوں
جواب دیںحذف کریںوعلیہ وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
حذف کریںشکریہ۔۔۔۔۔۔۔
میں آپ کا شاگرد ہوں حضرت آپ شادی کب کر رہے ہیں
جواب دیںحذف کریںجب اللہ کو منظور ہوگا۔۔۔۔
حذف کریںمولانا آپ کس سے شادی کر رہے ہیں جس سے آپ شادی کریں گے وہ بہت قسمت والی ہوگی۔۔
جواب دیںحذف کریںالسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں مولانا خریت سے ہیں حضرت 26 جنوری پر کوئی مضمون تحریر فرمائیے۔
جواب دیںحذف کریں