اتوار، 19 دسمبر، 2021

کامیاب لوگ

 


کامیاب لوگ....
ایک کامیاب انسان کیسے سوچتا ہے؟
کیا آپ نے کبھی سوچا ہے۔ کہ جب آپ صحیح سے کوئی کام نہیں کر پاتے۔
تو وہاں! آپ بڑے آرام سے بول دیتے ہو کہ میں بیمار تھا، مجھے کہی جانا تھا،  اس لیے میں سکول نہیں آپایا۔
آفس وقت پر نہیں آپایا کیوں کے بارش بہت تھی۔
تو آفس میں اور سکول میں ہر کوئی آپ کی بات مان سکتا ہے۔
لیٹ آنے پر آپ کو معاف کر سکتا،
سکول میں کام نہ کرنے پر بھی معافی مل سکتی ہے۔
جب آپ کوئی بھی کام کرتے ہو، اس میں آپ کی غلطی معاف بھی کی جا سکتی ہیں۔
کہ اگلی بار ٹھیک سے کام کرنا۔
لیکن!


ذرہ سوچئے، آپ کے جو سپنے ہیں جو مقاصد ہیں۔ جن کو آپ،  آپنی زندگی میں پورا کرنا چاہتے ہو،
جو کامیابیاں حاصل کرنا چاہتے ہو،
کیا ان سب سے بھی یہ بولو گے، مجھے کہی جانا، یا پھر آج بارش ہو رہی تھی۔
آپ کے جو بھی سپنے ہیں، جو بھی کامیابی پانا چاہتے ہو۔
ان کو آپ کے بہانوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا،
آپ نہیں حاصل کروں گے تو کوئی اور کرلے گا،
جو آپ کی طرح بہانے نہیں بنائے گا، صرف محنت کرے گا، بارش میں بھی اور بیماری میں بھی۔
کامیابی اور آپنے مقصد کو پورا کرنے کے لیے صرف ایک بات یاد رکھنی ہے،
کچھ بھی ہو جائے،
کوئی بھی رکاوٹ کیوں نہ آجائے،
پھر بھی آپنے مقصد کی طرح بڑھتے جانا ہے،
تو پھر کبھی رکنا نہیں،
کبھی تھکنا نہیں،
آج قسمت آپ کے ساتھ نہیں تو کیا ہوا،
ایک دن آپ کی محنت آپ کو ضرور ایک کامیاب شخص بنائے گی۔
اگر کچھ پانا ہے تو اتنا تو کرنا ہی ہوگا،
چاہے رو کر کرو یا ہنس،
یا تو خواب مت دیکھوں
اور اگر دیکھے ہیں تو پھر ان کو پورا کرو
اٹھو۔۔۔

بڑھا قدم اٹھا نظر تیرے لئے ہے بحروبر

جہان نو کے پاسباں میرے وطن کے نوجواں

بلندیوں سمت چل کے آندھیوں رخ بدل

میرے وطن کے نوجواں میرے وطن کے نوجواں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔
اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔