زندگی جینا آسان نہیں ہوتا ۔
زندگی ایک کھلی
کتاب
ایک معصوم احساس
ایک ان سنی حقیقت ہے
بڑی عجیب سی ہے زندگی
جو چاہا کبھی پایا نہیں
جوپایا کبھی سوچا نہیں
جو سوچا کبھی ملا نہیں
جو ملا وہ راس آیا نہیں
جوکھویا ہوا ہے وہ یاد آتا ہے
اور جو پایا سنبھالا جاتا نہیں
جیون میں کبھی سمجھوتا کرنا پڑے
تو کوئی بڑی بات نہیں
کیونکہ جھکتا وہی ہے جس میں جان ہوتی ہے
اکڑتو مرکھتا کی پہچان ہوتی ہے
زندگی جینے کے دو ہی طریقے ہیں
پہلا جو پسند آئے اسے حاصل کرنا سیکھ لو
دوسرا جو حاصل ہے اسے پسند کرنا سیکھ لو
زندگی جینا آسان نہیں ہوتا
بنا سنگہر ش کے کوئی مہان نہیں ہوتا
جب تک نہ پڑے ہتھوڑے کی چوٹ
پتھر بھی بھگوان نہیں ہوتا
زندگی بہت کچھ سیکھا تی ہے
کبھی ہنساتی ہے تو کبھی رلاتی ہے
پرجو ہر حال میں خوش رہتا ہے
زندگی اسی کے آگے سر جھکاتی ہے
چہرے کی ہنسی سے ہر غم چھپانا
بہت کچھ بولنااور کچھ نہ چھپانا
خود نہ روٹھواور سب کو مناؤں
راز ہے زندگی کی جیتے چلے جاؤ
بس جیتے چلے جاؤ


