”زندگی میں
اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال
دو۔“
اچھی کتابیں اور سچے لوگ ہر کسی کو سمجھ نہیں آتے!
دنیا میں کوئی نہ کوئی ایسا ضرور ہو تا ہے جس کی کوئی بات جو آپ کو بری نہیں لگتی
جس پر کبھی آپ کو غصہ نہیں آ تا، جس سے کبھی آپ ناراض نہیں ہو تے، ناراض ہو نا
چاہے تو بھی نہیں ہو سکتے! لقمان حکیم سے پو چھا گیا: کہ کیا کوئی چیز یا لمحہ موت
سے بھی زیادہ تکلیف دہ ہو تا ہے تو حکیم لقمان نے فر ما یا: ہاں جب کوئی شریف
انسان کسی مجبوری میں کسی کم ظرف انسان کے آ گے، دست سوال دراز کر ے ! زندگی میں
اگر خوش رہنا چاہتے ہیں تو ایک چھوٹا سا اصول اپنا لیجئے۔ آپ کبھی اداس نہیں ہو گے
جو کھو یا اس کا غم نہیں جو پا یا وہ کسی سے کم
نہیں،جو نہیں وہ اک خواب ہے جو ہے وہ لا جواب ہے۔دوسروں کے پردے رکھنا سیکھو ان کے
عیبوں پر نظر مت رکھو۔ کیونکہ گندگی پر ہمیشہ مکھی ہی بیٹھتی ہے، تتلی نہیں لہٰذا
فساد پھیلانے والے مت بنو دوسروں کے گھر اندھے بن کر جاؤ اور بہرے بن کر نکلو! وقت
ہمیشہ رک جا تا ہے تحریروں میں تصویروں میں لوگ نکل جا تے ہیں آ گے اپنی اپنی
تقدیروں میں! بہترین دنوں کے لیے برے دنوں سے لڑنا پڑتا ہے! ہر بات کو یاد رکھنا
اپنے دماغ کا سکون خراب کر نا اور اسے کباڑ خانہ بنا نا ہو تا ہے
اور انسان چلتی پھرتی لاش بن جا تا ہے زندگی کے کچھ
مقا مات پر لا پرواہ رہنا سکھئیے۔کیونکہ جس طرح ہر بات کہنے والی نہیں ہو تی بالکل
اسی طرح ہر بات سننے والی بھی نہیں ہو تی ! اچھا انسان ریاضی کے صفر کی مانند ہو
تا ہے جس کی اپنی کوئی قیمت نہیں ہو تی پر جس کے ساتھ جڑ جا ئے اس کی قیمت دس گنا
بڑھا دیتا ہے۔ جس کسی بات کو جواب نہ ملے تو سمجھ جاؤ جواب دے دیا گیاہے ! جب کوئی
آزمائش شروع ہو تی ہے تو اس وقت تک ختم نہیں ہو تی ہے جب تک اس سبق کو سیکھا نہ جا
ئے جو اس میں پو شیدہ ہے !
ہفتہ، 7 مئی، 2022
”زندگی میں اگر خوشی چاہیے تو تین با تیں اپنے ساتھ باندھ لو او ر غم کو ہمیشہ کے لیے نکال دو۔“
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔
اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔